August 25, 2025 9:44 AM August 25, 2025 9:44 AM

views 21

روس میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ جہاں کہیں بھی بہترین سودا ہوگا، بھارت وہاں سے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے گا۔

روس میں بھارت کے سفیر وِنئے کمار نے کہا ہے کہ جہاں کہیں بھی بہترین سودا ہوگا، بھارت وہاں سے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے گا۔ روس کی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں جناب وِنئے کمار نے کہا کہ روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے بھارتی درآمدات پر محصول 25 فیصد بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا امریکہ کا فیصلہ غیر منصفانہ، نا مناسب اور بلا جواز ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بھارت کی توانائی سے متعلق پالیسی کا مقصد اپنے شہریوں کے لیے قابلِ بھروسہ سپلائیز کو محفوظ ک...