May 2, 2025 9:59 AM

views 11

بھارت آج، ممبئی میں WAVES 2025 میں عالمی میڈیا مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس میں 60 سے زیادہ ملک شرکت کریں گے۔

آج ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں WAVES سمٹ کے حصے کے طور پر پہلی مرتبہ ہونے والے گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کیلئے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ یہ تقریب عالمی میڈیا اور تفریح سے متعلق منظر نامے میں ملک کے رابطوں کے سلسلے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس چار روزہ سمٹ کا کَل وزیراعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا تھا۔ گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کا اہتمام وزارت خارجہ کے اشتراک سے اطلاعات ونشریات کی وزارت کرتی ہے۔ اس تقریب میں 60 سے زیادہ ملکوں کے شرکت کرنے کا امکان ہے، جن میں ایشیاء، یوروپ، افریقہ اور امریکہ کے مندوبین ...

May 1, 2025 10:00 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی میں پہلے عالمی آڈیو ویژول اینٹر ٹینمنٹ سمٹ WAVES 2025 کا افتتاح کریں گے۔

ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں آج پہلا عالمی آڈیو ویژول اینٹرٹیمنٹ سمٹ WAVES 2025 شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی 4 روزہ سمٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ پروگرام آڈیو ویژول اور تفریحی صنعت کے مستقبل پر تبادلہئ خیال کرنے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ تخلیق کاروں کو جوڑنا، ملکوں کو جوڑنے کے نعرے کے ساتھ بھارت کو اس پروگرام میں میڈیا، تفریح اور ڈیجیٹل اختراع کے ایک عالمی مرکز کی حیثیت حاصل ہوگی۔ یہ فلموں، OTT، گیمنگ، کامکس، ڈیجیٹل میڈیا، مصنوعی ذہانت، نشریات اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز...