April 16, 2025 9:43 AM
بھارت اور امریکہ اِس ہفتے دوطرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کریں گے۔ ابتدائی مرحلے کی شرطوں پر دستخط کیے گئے۔
بھارت اور امریکہ دو طرفہ تجارتی سمجھوتے پر اِس ہفتے بات چیت کریں گے۔ دونوں ملکوں نے کَل اِس تجارتی سمجھوتے کے پہلے حصے کے طور پر شرائط پر دستخط کیے۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے تجارت و صنعت کے سکریٹری سنیل برتوال نے کہا کہ دونوں ہی ملکوں نے باہمی فائدے والے کثی...