January 6, 2025 9:46 AM

views 17

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال آج نئی دلّی میں، امریکہ کے اپنے ہم منصب Jake Sullivan سے ملاقات کریں گے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال آج نئی دلّی میں، امریکہ کے اپنے ہم منصب Jake Sullivan سے ملاقات کریں گے۔ دونوں شخصیتوں کے درمیان وسیع بات چیت ہوگی، جس میں اہم اور اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجی ICET اور دیگر دوطرفہ معاملات بھی شامل ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پچھلے ہفتے نامہ نگاروں کو بتایا تھا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان تعلقات، وسیع ہیں اور تفصیلی بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ موجودہ امریکی انتظامیہ کی مدّت ختم ہونے والی ہے، لیکن تعلقات کی یہ مضبوطی، اِس مدّت کے دوران...

January 5, 2025 9:37 AM

views 19

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے خلا، دفاع اور اسٹریٹیجِک ٹیکنالوجی اشتراک پر تبادلہئ خیال کی توقع ہے تاکہ بھارت-بحرالکاہل اور اُس سے آگے سلامتی ترجیحات مشترک کی جا سکیں۔ اپنے دورے کے دوران جناب Sullivan، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور دیگر بھارتی رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔ وہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، IIT دلّی کا بھی دورہ کریں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو...