June 17, 2024 9:06 AM
47
آج نئی دلی میں،بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے متعلق پیشرفت کے بارے میں دوسری میٹنگ شروع ہوگی
بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز iCET سے متعلق پیشرفت کے بارے میں دوسری سالانہ میٹنگ آج نئی دلی میں شروع ہوگی۔ اس دو روزہ میٹنگ کے دوران قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور اُن کے امریکی ہم منصب Jake Sullivan، پورے بھارت-امریکہ دفاعی تعلقات کے منظر نامے کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ iCET میٹنگ میں اصل توجہ اُن سبھی پروجیکٹوں کا جامع طور پر جائزہ لینے پر رہے گی، جن کے بارے میں 31جنوری 2023 کو واشنگٹن میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ ان موضوعات میں،Tejas Mark...