December 10, 2025 9:39 AM December 10, 2025 9:39 AM

views 4

کَل نئی دلّی میں بھارت-امریکہ غیر ملکی دفتر کا صلاح مشورہ کیا گیا، جس کی مشترکہ صدارت، غیر ملکی امور کے سکریٹری وِکرم مسری اور امریکہ کے انڈر سکریٹری Allison Hooker نے کی۔

کَل نئی دلّی میں بھارت-امریکہ غیر ملکی دفتر کا صلاح مشورہ کیا گیا، جس کی مشترکہ صدارت، غیر ملکی امور کے سکریٹری وِکرم مسری اور امریکہ کے انڈر سکریٹری Allison Hooker نے کی۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ صلاح مشورہ بھارت-امریکہ جامع عالمی دفاعی شراکت داری کے جائزے کا ایک موقع تھا۔ وزارت نے کہا کہ دونوں ملکوں نے بنیادی نوعیت کے دوطرفہ معاملات پر بات چیت کی، جن میں تجارت اور سرمایہ کاری، دفاعی تعاون، توانائی کے میدان میں تعاون، ٹکنالوجی، اہم معدنیات اور قابلِ اعتبار سپلائی چین شامل ہے۔ مذاک...