December 25, 2025 10:05 AM December 25, 2025 10:05 AM
2
امریکہ میں بھارتی سفیر وِنے موہن کواترا نے تجارتی رشتوں کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں مشترکہ مقاصد پر بھارت میں امریکی سفیر Sergio Gor سے فلوریڈا میں بات چیت کی۔
امریکہ میں بھارتی سفیر وِنے موہن کواترا نے تجارتی رشتوں کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں مشترکہ مقاصد پر بھارت میں امریکی سفیر Sergio Gor سے فلوریڈا میں بات چیت کی۔ یہ میٹنگ فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ Mar-a-Lago میں ہوئی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب کواترا نے کہا کہ امریکی سفیر نے باہمی شراکت داری کیلئے اپنے منصوبوں اور ترجیحات سے آگاہ کیا، کیونکہ وہ بھارت میں امریکی سفیر کی ذمہ داری سنبھالنے والے ہیں۔ اس سے قبل امریکی سفیر نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر کہا کہ بھارتی سفیر کا Mar...