December 12, 2025 10:17 AM December 12, 2025 10:17 AM

views 6

آبزروَر ریسرچ فاؤنڈیشن، ORF امریکہ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر Dhruva جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے زیادہ محصولات عائد کرنے اور پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کے احیاء سے بھارت اور امریکہ کے درمیان تعاون پر اثر پڑا ہے۔

آبزروَر ریسرچ فاؤنڈیشن، ORF امریکہ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر Dhruva جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے زیادہ محصولات عائد کرنے اور پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کے احیاء سے بھارت اور امریکہ کے درمیان تعاون پر اثر پڑا ہے۔ انہوں نے جنوبی اور وسطی ایشیاء کی US ہاؤس خارجی اُمور کی ذیلی کمیٹی کے روبرو بھارت-امریکہ تعلقات پر اپنی گواہی میں یہ بات کہی۔ Dhruva جے شنکر نے اُجاگر کیا کہ دو طرفہ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں ناکامی اور پاکستان کی فوجی قیادت کے ساتھ امریکہ کی جاری مصروفیت، بھارت-امریکہ...

March 9, 2025 9:47 AM March 9, 2025 9:47 AM

views 10

بھارت نے حال ہی میں طے پائے باہمی طور پر سودمند دو طرفہ تجارتی معاہدوں کے تحت اہم ممالک جیسے آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات، سوئٹزر لینڈ، اور ناروے کے لیے اوسطاً نافذ کیے جانے والے محصولات میں نمایاں کمی کردی ہے۔

بھارت نے حال ہی میں طے پائے باہمی طور پر سودمند دو طرفہ تجارتی معاہدوں کے تحت اہم ممالک جیسے آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات، سوئٹزر لینڈ، اور ناروے کے لیے اوسطاً نافذ کیے جانے والے محصولات میں نمایاں کمی کردی ہے۔ ذرائع اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ دیگر شراکتداروں کے علاوہ اسی طرح کے مذاکرات یوروپی یونین اور انگلینڈ کے ساتھ بھی جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے ساتھ جاری بات چیت کو مذکورہ تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔ اس سال فروری میں بھارت اور امریکہ نے 2025 کے آخر تک باہمی فائدے کے کثیر شعبہ جاتی...