September 20, 2025 11:09 AM

views 19

بھارت کو، یونیورسل پوسٹل یونین UPU کی انتظامیہ کونسل اور ڈاک کے کام کاج کی کونسل POC کے لیے ایک بار پھر منتخب کر لیا گیا ہے۔

بھارت کو، یونیورسل پوسٹل یونین UPU کی انتظامیہ کونسل اور ڈاک کے کام کاج کی کونسل POC کے لیے ایک بار پھر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ انتخاب دبئی میں UPU کی 28 ویں کانگریس میں کیا گیا۔ مواصلات کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کو ایک بار پھر منتخب کیے جانے سے، بھارت کی ڈاک سے متعلق قیادت، اصلاحات اور اختراعی ڈیجیٹل اقدامات میں بین الاقوامی برادری کا اعتماد ظاہر ہوتا ہے۔ مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اِس اہم پیشرفت سے،    وزیر اعظم نریندر مودی کے تصور کے ...