November 11, 2025 3:14 PM
2
بھارت نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کیلئے رقم مہیا کرنے والوں کے بارے میں ہرگز برداشت نہ کرنے کی پالیسی اپنائے۔
بھارت نے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ دہشت گردی میں استعمال ہونے والے غیرقانونی ہتھیاروں کی نقل و حرکت کیلئے فنڈ اور سہولت مہیا کرنے والوں کے تئیں، ہرگز برداشت نہ کرنے کا رویہ اختیار کرے۔ بھارت کے مستقل نمائندہ، سفیر پروَت نینی ہریش نے، چھوٹے ہتھیارو...