September 20, 2025 11:33 AM
بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس میں فلسطین کے صدر محمود عباس کو، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آئندہ اعلیٰ سطح کے جلسے سے خطاب کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس میں فلسطین کے صدر محمود عباس کو، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آئندہ اعلیٰ سطح کے جلسے سے خطاب کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ اجازت امریکہ کی طرف سے فلسطینی افسران کو ویزا دینے سے انکار کرنے کے بعد دی گئی ہے۔ 193 ...