July 12, 2025 10:06 AM

views 23

بھارت کے مراٹھا فوج کے مقامات کو، یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

 بھارت کے، مراٹھا ملٹری منظر نامے کی عبارت اُس وقت UNESCO عالمی ثقافت ورثے کی فہرست میں کندہ ہو گئی، جب اسے اس باوقار اعزاز کے لیے بھارت کا 44 واں مقام قرار دیا گیا۔ یہ اعلان کل شام پیرس میں یونیسکو صدر دفتر میں عالمی ہیریٹیج کمیٹی کے 47 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا۔  اس عالمی اعزاز سے بھارت کی ثقافتی میراث، فنِ تعمیر کی مہارت، علاقائی شناخت اور تاریخی سلسلے کی عکاسی ہوتی ہے۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت اور مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس نے اس تاریخی سنگِ می...