July 16, 2025 10:20 AM
15
بھارت نے اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے خلاف کیے گئے جرائم کے لیے انصاف کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کو سختی سے دہرایا ہے، اور عالمی سطح پر امن مشن کی کامیابی کے لیے جوابدہی کو ایک اسٹریٹجک ضرورت قرار دیا ہے۔
بھارت نے اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے خلاف کیے گئے جرائم کے لیے انصاف کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کو سختی سے دہرایا ہے، اور عالمی سطح پر امن مشن کی کامیابی کے لیے جوابدہی کو ایک اسٹریٹجک ضرورت قرار دیا ہے۔ جوابدہی کو فروغ دینے کے لیے گروپ آف فرینڈس کی ایک اعلیٰ سطحی UN میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ہریش نے کہا کہ اقوام متحدہ کے قیام امن فوجیوں کو خطرناک علاقوں میں اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے، سنگین خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس کے باوجود اُن کے خلاف ک...