September 13, 2025 9:50 AM

views 23

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس میں فلسطین کے مسئلے کو، پُرامن طریقے سے حل کرنے اور دو مملکتی حل پر عمل درآمد سے متعلق ”نیویارک اعلامیے“ کی توثیق کی گئی ہے۔

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس میں فلسطین کے مسئلے کو، پُرامن طریقے سے حل کرنے اور دو مملکتی حل پر عمل درآمد سے متعلق ”نیویارک اعلامیے“ کی توثیق کی گئی ہے۔ یہ قرارداد کَل فرانس نے پیش کی اور اِسے 142 ملکوں نے منظور کیا، جبکہ10 ملکوں نے اِس کی مخالفت کی اور 12 ممالک ووٹنگ سے غیر حاضر رہے۔ اِس قرارداد کے خلاف ووٹ دینے والے ملکوں میں ارجنٹینا، ہنگری، اسرائیل اور امریکہ ہیں۔ اعلامیے میں رہنماؤں نے، غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے اجتماعی کارروائی کرنے سے اتف...