December 16, 2025 4:18 PM December 16, 2025 4:18 PM

views 3

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے بھارت مغربی ایشیا، مشرقی یوروپ اقتصادی راہداری کوریڈور اور عالمی جنوب کیلئے اشتراک کو مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

بھارت اور متحدہ عرب امارات UAE نے بھارت مشرق وسطیٰ-معاشی کاریڈور کے نفاذ اور عالمی خطہئ جنوب کیلئے کام کرنے کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بیان وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان کی میٹنگ کے دوران دیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دبئی میں کَل بھارت-متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ کمیشن کی 16 ویں میٹنگ اور بھارت-متحدہ عرب امارات کے درمیان کلیدی مذاکرات کے پانچویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اِن میٹنگوں...