October 1, 2025 9:48 AM

views 30

بھارت اور EFTA کے چار ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کا سمجھوتہ آج سے نافذ ہو رہا ہے۔

          بھارت-یوروپی آزاد تجارتی ایسوسی ایشن EFTA کے، تجارت اور اقتصادی شراکت داری کے معاہدے TEPA پر آج سے عمل شروع ہوجائے گا۔ اِس معاہدے پر نئی دلّی میں پچھلے سال 10 مارچ کو دستخط کئے گئے تھے۔           EFTA ایک اہم علاقائی گروپ ہے جس کے تحت اشیا اور خدمات کے شعبے میں بین الاقوامی تجارت کو بڑھاوا دینے کے بہت سے موقعے ابھر رہے ہیں۔ EFTA، آئس لینڈ Liechtenstein، ناروے اور سوئٹزرلینڈ پر مشتمل ہے، جن میں سوئٹزرلینڈ، بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور اُس کے بعد ناروے کا نمبر ہے۔          ...