December 7, 2024 10:35 AM

views 18

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا ملک بھرمیں تپ دِق سے ہونے والے واقعات اور اموات سے نمٹنے کے لیے ہریانہ کے پنچ کُلہ سے ایک سو روزہ زوردار مہم کا آغاز کریں گے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا ملک بھرمیں تپ دِق سے ہونے والے واقعات اور اموات سے نمٹنے کے لیے ہریانہ کے پنچ کُلہ سے ایک سو روزہ زوردار مہم کا آغاز کریں گے۔ ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی اور ہریانہ کی صحت کی وزیر آرتی سنگھ راؤ اِس پروگرام میں موجود ہوں گی۔ یہ پہل 33  ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 347 اضلاع میں نافذ کی جائے گی۔ یہ مہم وزیر اعظم نریندر مودی کے، دلّی میں ٹی بی کے خاتمے کے 2018 کے اجلاس میں، ٹی بی سے پاک بھارت کے نظریے سے مطابقت رکھتی ہے۔ تب سے مل...