April 23, 2025 9:22 AM April 23, 2025 9:22 AM
9
اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت بھوپتی راجو سری نِواس ورما نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں خام اسٹیل کا دوسرا سب سے بڑا پیداکار ملک ہے۔
اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت بھوپتی راجو سری نِواس ورما نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں خام اسٹیل کا دوسرا سب سے بڑا پیداکار ملک ہے۔ کل نئی دلّی میں انڈیا اسٹیل 2025 کے بارے میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے جناب ورما نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے 10 سے 12 سال میں ملک کے اسٹیل کے شعبے میں بہت تیزی سے ترقی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسٹیل کی وزارت، کل سے ممبئی میں ”چھٹے انڈیا اسٹیل“ کا انعقاد کرے گی، جو ایک بین الاقوامی کانفرنس و نمائش ہے۔ جناب ورما نے کہا کہ اس کانفرنس میں اسٹیل سے متعلق ...