December 8, 2025 10:04 AM December 8, 2025 10:04 AM

views 5

گزشتہ ہفتے آئے سمندری طوفان سے ہوئی زبردست تباہی کے بعد جزیرائی ملک سری لنکا کو بھارت کی جانب سے دی  جا رہی انسانی امداد کی بدولت اُبھرنے میں کافی مدد مل رہی ہے۔

گزشتہ ہفتے آئے سمندری طوفان سے ہوئی زبردست تباہی کے بعد جزیرائی ملک سری لنکا کو بھارت کی جانب سے دی  جا رہی انسانی امداد کی بدولت اُبھرنے میں کافی مدد مل رہی ہے۔ بھارت نے نقلِ مکانی پر مجبور خاندانوں، متاثرہ برادریوں اور نہایت متاثرہ ضلعوں میں گزر بسر کیلئے مدد فراہم کرنے کی خاطر امداد کی تازہ کھیپ بھیجی ہے۔ 300 میٹرک ٹن پر مشتمل ہنگامی راحت ساز و سامان کی کھیپ کو آپریشن ساگر بندھو کے تحت باضابطہ طور پر سری لنکا کے سپرد کیا گیا۔ یہ تمل ناڈو حکومت کی جانب سے دی جا رہی ایک ہزار ٹن امداد کا حصہ ہے۔...