April 19, 2025 9:53 AM April 19, 2025 9:53 AM

views 13

ملک، اپنے خلائی سفر میں ایک تاریخ رقم کرنے والا ہے۔ ایک بین الاقوامی خلائی مشن، ایک بھارتی خلا نورد کو اگلے مہینے خلا میں لے کر جائے گا۔

ملک، اپنے خلائی سفر میں ایک تاریخ رقم کرنے والا ہے۔ ایک بین الاقوامی خلائی مشن، ایک بھارتی خلا نورد کو اگلے مہینے خلا میں لے کر جائے گا۔ خلا اور ایٹمی توانائی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اس کا اعلان ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کے بعد کیا۔ یہ میٹنگ آئندہ مہینوں میں، بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو کے مستقبل کے بڑے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ فضائیہ کے گروپ کیپٹن شُبھانشو شُکلا آئندہ Axiom خلائی مشن Ax-4 کے حصے کے طور پر خلا میں جائیں گے۔ ڈاکٹر سنگھ نے بتایا کہ یہ پہلا مشن ...