February 8, 2025 9:54 AM
17
بھارت نے، 100 گیگا واٹ شمسی بجلی کی صلاحیت نصب کر کے ایک تاریخی سنگِ میل طے کیا ہے۔
بھارت نے، 100 گیگا واٹ شمسی بجلی کی صلاحیت نصب کر کے ایک تاریخی سنگِ میل طے کیا ہے۔ اِس طرح قابلِ تجدید توانائی کے میدان میں بھارت کی حیثیت ایک عالمی رہنماء کی بن گئی ہے۔ نئی اور قابلِ تجدید توانائی کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کامیابی ایک مزید صاف ستھرے اور ماحول کے لیے سازگار مستقبل کے تئیں ملک کے عہد کا ایک ثبوت ہے۔ یہ کامیابی 2030 تک، غیر روایتی ایندھن پر مبنی، توانائی کی 500 گیگاواٹ صلاحیت کے مقصد کو حاصل کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ مقصد وزیر اعظم نریندر مودی نے طے کیا تھا۔ نئ...