August 13, 2025 9:57 AM
تیسری بھارت – سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس آج نئی دلی میں ہوگی۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر ایس۔جے۔شنکر، نرملا سیتا رمن، اشونی ویشنو اور پیوش گوئل اِس میں شرکت کریں گے۔
تیسری بھارت - سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس آج نئی دلی میں ہوگی۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر ایس۔جے۔شنکر، نرملا سیتا رمن، اشونی ویشنو اور پیوش گوئل اِس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سنگاپور کی طرف سے اِس گول میز کانفرنس میں وہاں کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ س...