June 21, 2025 9:49 AM June 21, 2025 9:49 AM

views 4

 روسی صدر ولادیمیر پتن نے کہا ہے کہ روس کو بھارت کے ساتھ 2030 تک طویل مدتی تعاون کے عملی منصوبے کو جلد ہی حتمی شکل دینی چاہئے۔

 روسی صدر ولادیمیر پتن نے کہا ہے کہ روس کو بھارت کے ساتھ 2030 تک طویل مدتی تعاون کے عملی منصوبے کو جلد ہی حتمی شکل دینی چاہئے۔ کل سینٹ پیٹر برگ بین الاقوامی اقتصادی فورم SPIEF کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر نے اعلان کیا کہ ماسکو بھارت سمیت کلیدی شراکت دار ممالک کے ساتھ طویل مدتی اقتصادی تعاون کی طرف آگے بڑھ رہا ہے۔ انھوں نے اس بات سے انکار کیا کہ چین اور روس ایک نیا کثیر قطبی عالمی نظام تشکیل دے    رہے ہیں۔ اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے SPIEF 2025 میں بھارت کی نمائندگ...