February 1, 2025 10:05 AM

views 18

مرکز نے ملک میں چار نئے رامسر مقامات کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ان مقامات کی تعداد بڑھ کر 89 ہوگئی ہے۔

مرکز نے ملک میں چار نئے رامسر مقامات کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ان مقامات کی تعداد بڑھ کر 89 ہوگئی ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وزارت نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا کہ دلدلی زمینوں کے عالمی دن سے پہلے حکومت، تملناڈو کی سکّارا کوٹّائی اور تھرتھنگل پرندوں کی  پناہ گاہوں، سکم کی کھیچیوپالری دلدلی زمین اور جھارکھنڈ کے اُدھوا تالاب کے رامسر مقامات کی فہرست میں شامل کئے جانے کا اعلان کرتی ہے۔ اس پوسٹ میں ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو نے بتایا کہ بھارت سب سے زیادہ رامسر مقامات و...