ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 19, 2025 10:10 AM

بھارت اور قطر نے اپنے باہمی تعلقات کو دفاعی شراکت داری تک لے جانے سے اتفاق کیا ہے۔

بھارت اور قطر نے اپنے باہمی تعلقات کو دفاعی شراکت داری تک لے جانے سے اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان نئی دلی میں وفد کی سطح کی بات چیت کے بعد اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک سمجھوتے پر دستخط کیے گئے۔ کَل شام قومی راجدھان...