September 10, 2025 9:53 AM September 10, 2025 9:53 AM
12
بھارت نے دوحہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تشویش کا اظہار کیا ہے اور تحمل اور سفارتکاری کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔
بھارت نے دوحہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تشویش کا اظہار کیا ہے اور تحمل اور سفارتکاری کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت خطّے کے حالات اور سکیورٹی پر اس کے اثرات کے بارے میں گہری تشویش رکھتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت صبر و تحمل اور سفارتکاری سے کام لینے کی پُر زور اپیل کرتا ہے تاکہ خطّے کے امن سلامتی کو کوئی خطرہ نہ درپیش ہو۔×