November 16, 2025 9:29 AM November 16, 2025 9:29 AM

views 13

بھارت اور پیراگوئے نے دو طرفہ، علاقائی، کثیر جہتی اور عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کے ذریعہ دہشت گردی سے لڑنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

بھارت اور پیراگوئے نے دو طرفہ، علاقائی، کثیر جہتی اور عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کے ذریعہ دہشت گردی سے لڑنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ Asuncion میں منعقدہ مشترکہ کمیشن میکانزم کی پہلی میٹنگ کے دوران طرفین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ کسی بھی شکل کی دہشت گردی عالمی امن اور سلامتی کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے۔ طرفین نے باہمی مفاد کیلئے سیکیورٹی اور سائبر سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون اور دو طرفہ تال میل کے طریقہئ کار کو مضبوط کرنے پر اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ اس میٹنگ کی صدارت پیراگوئے کے خارجی امور کے وائس م...