April 16, 2025 9:40 AM
بھارت نے وقف ترمیمی قانون پر پاکستان کی بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد رائے زنی کی مذمت کی ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ پاکستان کو، کوئی حق حاصل نہیں ہے کہ وہ بھارت کے اندرونی معاملے پرکوئی رائے زنی کرے۔
بھارت نے وقف ترمیمی قانون پر پاکستان کی طرف سے کی گئی بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد رائے زنی کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ اِس قانون کو حال ہی میں پارلیمنٹ کی طرف سے منظوری دی گئی ہے۔ وقف بل پر پاکستان کی طرف سے کی گئی اِس رائے زنی کے بارے میں میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خ...