May 9, 2025 9:57 AM
بھارت کی جوابی کارروائی کے بعد پاکستان بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیجیٹل اسپیس میں غلط معلومات اور فرضی خبریں پھیلانے میں لگا ہوا ہے۔
آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے دفاع کے تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل راجیو چوپڑا نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف غلط معلومات کی مہم چھیڑ رکھی ہے۔ انھوں نے سبھی شہریوں پر زور دیا کہ وہ بھارتی حکام کے ذریعے فراہم کردہ سرکاری معلومات پر ہی دھیان دیں۔ بھارت کی جوابی کارروائی کے بعد ...