April 25, 2025 9:54 AM April 25, 2025 9:54 AM
6
ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ بھارت پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کر رہا ہے۔
ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ بھارت پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کر رہا ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔ VC - Suparna بھارت کا موقف بالکل واضح ہے کہ وہ دہشت گردی کو برداشت نہیں کرے گا اور اس میں ملوث عناصر کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔ وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو دہشت گردانہ حملے کے تعلق سے جانکاری دی۔ بھارت نے، دہشت گردوں کے اس حملے کے بارے میں دیگر ملکوں کو بھی جانکاری فراہم کر...