May 11, 2025 10:29 AM
اس سے پہلے دن میں بھارت اور پاکستان نے فوری طور پر فائرنگ روکنے اور فوجی کارروائیاں بند کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کیا۔
اس سے پہلے دن میں بھارت اور پاکستان نے فوری طور پر فائرنگ روکنے اور فوجی کارروائیاں بند کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کیا۔ خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے کَل نئی دلّی میں اس کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے فوجی آپریشن کے ڈائریکٹرس جنرل نے جنگ بندی کی اپیل پیش ...