May 7, 2025 9:57 AM
بھارتی فوج نے، پاکستان اور اُس کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 9 دہشت گردانہ ٹھکانوں پر فوج کی آپریشن سِندور کارروائی کی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پوری کارروائی پر قریبی نظر رکھی۔
بھارت کی مسلح فوجوں نے، آدھی رات کے بعد ”آپریشن سِندور“ شروع کیا، جس میں پاکستان اور اُس کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔ اِن جگہوں سے بھارت کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور ہدایت دی گئی تھی۔ ایک بیان میں وزار...