November 9, 2025 9:36 AM

views 32

بھارت اور نیو زیلینڈ نے پانچ دن تک ثمرآور بات چیت کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدے FTAکے چوتھے دور کے مذاکرات کا اختتام کیا۔

بھارت اور نیو زیلینڈ نے پانچ دن تک ثمرآور بات چیت کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدے FTAکے چوتھے دور کے مذاکرات کا اختتام کیا۔ کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران اشیا اور خدمات، اقتصادی اشتراک اور ضوابط جیسے کلیدی شعبوں پر توجہ مرکوز رہی۔ دونوں فریقوں نے کہا کہ مذاکرات مثبت رہے جن سے مضبوط، ترقی پسند اور متوازن تجارتی ساجھیداری قائم کرنے کے اُن کے مشترکہ ہدف کی عکاسی ہوتی ہے۔ وزارت کے بیان کے مطابق کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل اور نیو زیلینڈ کے تجارت کے    وزیر Todd McC...