January 1, 2026 9:58 AM January 1, 2026 9:58 AM
1
پورے بھارت میں لوگوں نے نئے سال 2026 کا استقبال انتہائی جوش و خروش، دعائیہ محفلوں اور عوامی اجتماعات کے ساتھ کیا۔
پورے بھارت میں لوگوں نے نئے سال 2026 کا استقبال انتہائی جوش و خروش، دعائیہ محفلوں اور عوامی اجتماعات کے ساتھ کیا۔ ملک گیر سطح پر لوگوں نے نئے سال کا استقبال پُر امن امیدوں اور جشن کے ساتھ کیا، جبکہ پولیس اور ایجنسیاں امن و امان برقرار رکھنے اور پُر امن تقریب کو یقینی بنانے کیلئے چوکس رہیں۔ قومی راجدھانی دلّی کے کناٹ پلیس اور انڈیا گیٹ جیسے اہم مقامات پر جشن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جہاں گھنے کہرے کے باوجود کثیر تعداد میں لوگ اکٹھا ہوئے۔ شہر میں سال 2020 کے بعد سے اس بار نئے سال کی سب سے سرد ش...