December 21, 2025 9:48 AM December 21, 2025 9:48 AM

views 4

بھارت نے میانما کو تینQuick Impact Projectsفراہم کیے ہیں۔ یہ پروجیکٹس میانما کے منڈالے خطے کے لوگوں کے سماجی و اقتصادی فائدے کے لئے وقف ہیں۔

بھارت نے میانما کو تینQuick Impact Projectsفراہم کیے ہیں۔ یہ پروجیکٹس میانما کے منڈالے خطے کے لوگوں کے سماجی و اقتصادی فائدے کے لئے وقف ہیں۔           اس پروجیکٹ کے تحت ایک Rapier Loom جو بھارت میں بنائی گئی ایک جدید ہائی ٹیک بنائی کی مشین ہے، منڈالے علاقے کے امرا پورا میں واقع Saunder Weaving and Vocational Instituteمیں نصب کی گئی ہے۔ دوسرا QIP منڈالے میں واقع گرلز ٹریننگ اسکول کیلئے ایک واحد منزلہ عمارت ہے جس کا افتتاح کَل بھارت کے سفیر ابھے ٹھاکر اور منڈالے خطے کے وزیراعلیٰ U Myo Aung نے کیا ...