March 22, 2025 9:42 AM
بھارت اور منگولیا نے دفاعی شراکت داری کو مستحکم بنانے کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔
بھارت اور منگولیا نے دفاعی شراکت داری کو مستحکم بنانے کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔ کَل دونوں ملکوں کے سینئر افسران نے دو طرفہ تعلقات کا جامع طور پر جائزہ لیا۔ دونوں ملکوں نے بنیادی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی اور سفارتی تعلقات کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر اعلیٰ سطح کی سرگرمیوں ...