April 23, 2025 9:34 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ صدر جمہوریہ نے اس حملے کو وحشیانہ اور دردناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور غیر انسانی حرکت ہے، جس کی ہر طرف سے مذمت کی جانی چاہیے۔ ...