April 23, 2025 9:34 AM April 23, 2025 9:34 AM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ صدر جمہوریہ نے اس حملے کو وحشیانہ اور دردناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور غیر انسانی حرکت ہے، جس کی ہر طرف سے مذمت کی جانی چاہیے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ بے قصور شہریوں پر حملہ، انتہائی حولناک ہے اور اسے انجام دینے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے اُن لوگوں کے کنبے کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا، جو اپنے عزیزوں سے محروم ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اس حملے...