July 24, 2025 9:53 AM
18
بھارت اور اسرائیل نے دوطرفہ تعاون کو طویل مدّتی نقطہئ نظر کے ساتھ مزید مستحکم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
بھارت اور اسرائیل نے دوطرفہ تعاون کو طویل مدّتی نقطہئ نظر کے ساتھ مزید مستحکم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کل نئی دلّی میں اسرائیل کی دفاع کی وزارت کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل Amir Baram کے ساتھ ایک باہمی میٹنگ منعقد کی۔ دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ میٹنگ کے دوران فریقین نے دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک اداراجاتی فریم ورک کو فروغ دینے کی سمت کام کرنے سے اتفاق کیا۔ طرفین نے بھارت میں پچھلے سال جوالائی میں منعقد مشترکہ ورکنگ گروپ کی میٹنگ سے اب ...