November 5, 2025 9:26 AM

views 26

بھارت اور اسرائیل نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

بھارت اور اسرائیل نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ملکوں نے کَل تل ابیب میں دفاعی تعاون سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کی 17ویں میٹنگ میں،     ایک دوسرے کو یہ مفاہمت نامہ سونپا۔ اِس مفاہمت نامے کے تحت، ایک دوسرے کو جدید ترین ٹیکنالوجی دی جا سکے گی اور مِل کر ترقی کرنے، نیز پیداوار کو فروغ حاصل ہوگا۔ دونوں ملکوں نے ٹیکنالوجی کے میدان میں مستقبل میں تعاون کیلئے امکانی میدانوں اور کام کاج کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے پر بات چیت کی۔ ا...