January 25, 2025 10:42 AM January 25, 2025 10:42 AM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto سے بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنماء دوطرفہ تعلقات کا، جامع طور پر جائزہ لیں گے اور باہمی مفاد کے علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ بات چیت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بہت سے معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ صدر Subianto بھارت کے 4 روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو نئی دلّی پہنچے تھے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Anupam Mishra انڈونیشیا کے صدر کو آج صبح راشٹرپتی بھون کے احاطے میں باقاعدہ استقبالیہ دیا جائے گا۔ وہ راجگ...