July 20, 2025 9:43 AM

views 12

بھارت نے آسٹریلیا کے Sunshine ساحلی مقام پر انٹرنیشنل Mathmetical اولمپیاڈ 2025 میں سونے کے تین، چاندی کے دو اور کانسے کا ایک تمغہ جیتا ہے۔

آسٹریلیا کے Sunshine ساحلی مقام پر منعقد 66 ویں انٹرنیشنل Mathmetical اولمپیاڈ 2025 میں بھارت نے سونے کے تین، چاندی کے دو اور کانسے کا ایک تمغہ جیتا ہے۔ دلّی کے Kanav Talwar اورArav Gupta اور مہاراشٹر کے Aditya Mangudi نے سونے کے تمغے جیتے ہیں، جبکہ کرناٹک کے Abel George Mathew اور دلّی کے Adish Jain نے چاندی کے تمغے جیتے اور دلّی کے Archit Manas نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ 69 خواتین سمیت کُل 630 طلبا نے اس مقابلے میں حصہ لیا تھا۔ 1998 کے بعد سے یہ دوسرا موقع ہے، جب بھارت نے انٹرنیشنل Mathmetical ...