November 1, 2025 10:10 AM
1
بھارت نے، خواتین کی صحت مہم سوَستھ ناری سشکت پریوار ابھیان کے تحت 3 گینیس عالمی ریکارڈ قائم کی ہیں۔
بھارت نے، سوَستھ ناری، سشکت پریوان ابھیان مہم کے تحت، 3گینیس ورلڈ ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ یہ مہم 17 ستمبر سے پچھلے مہینے کی دو تاریخ تک منعقد کی گئی، جس میں لوگوں نے اتنی بڑی تعداد میں حصہ لیا، جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ اِس مہم میں ایک ہی مہینے کے دوران لوگوں نے سب سے بڑی تعداد میں ...