January 2, 2025 10:18 AM

views 26

گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی بھارت کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں اور ملک میں 2020 میں پچھلے سال کے مقابلے اِن کے اخراج میں 7 اعشاریہ نو تین فیصد کی کمی آئی ہے۔

گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی بھارت کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں اور ملک میں 2020 میں پچھلے سال کے مقابلے اِن کے اخراج میں 7 اعشاریہ نو تین فیصد کی کمی آئی ہے۔ آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں اِس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ 2005 سے 2020 تک بھارت کے GDP اخراج میں 36 فیصد کی کمی آئی ہے۔ بھارت آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اپنے اہداف کی جانب گامزن ہے اور اُس کا ہدف 2030 تک GDP اخراج میں 45 تک کمی کرنا ہے اور غیر روایتی ایندھن ...