August 30, 2025 10:24 AM
بھارت کی GDP میں، مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 7 اعشاریہ 8 فیصد کی ترقی درج کی گئی ہے، جو پچھلی پانچ سہ ماہی کی مدّت میں سب سے زیادہ ہے۔
بھارت کی حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح نمو مالی سال 2025-26 کی، اپریل سے جون تک کی سہ ماہی میں 7 اعشاریہ 8 فیصد رہی، جو پچھلی 5 سہ ماہی کی مدّت میں سب سے اونچی شرح ہے۔ پچھلے مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں GDP میں 7 اعشاریہ 4 فیصد تک ترقی ہوئی تھی، جبکہ پچھلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی...