ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 9:48 AM

مالی برس 2024-25 کے دوران بھارت کی کُل برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح تقریباً 825 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

بھارت کی مجموعی برآمدات مالی سال 2024-25 میں اب تک کی سب سے اونچی سطح، 824 اعشاریہ 9 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار بھارتی ریزرو بینک نے جاری کیے ہیں، جس میں مارچ 2025 میں خدمات کی تجارت بھی شامل ہے۔ پچھلے سال 778 اعشاریہ ایک ارب ڈالر کی برآمد کے مقابلے 6 اعشاریہ صفر ایک فیصد کی ن...