November 8, 2025 9:55 AM
2
یوروپی یونین EU کے سینئر مذاکراتکاروں کی ایک ٹیم نے بھارت کا دورہ کیا۔
یوروپی یونین EU کے سینئر مذاکراتکاروں کی ایک ٹیم نے بھارت کا دورہ کیا۔ اِس دورے کا مقصد، مجوزہ بھارت-EU یوروپی یونین آزاد تجارتی سمجھوتے پر بھارتی فریقوں کے ساتھ بات چیت کرنا تھا۔ ایک ہفتہ طویل یہ مذاکرات اس مہینے کی 3 تاریخ کو شروع ہوئے تھے، جو کل ختم ہوئے ہیں۔ تجارت اور صنعت کی ...