January 21, 2026 10:13 AM
15
یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen نے کہا ہے کہ بھارت اور یوروپی یونین آزادانہ تجارت کا تاریخی سمجھوتہ کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس سے عالمی کامرس اور سپلائی نظام کو نئی جہت مل سکتی ہے۔
یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen نے کہا ہے کہ بھارت اور یوروپی یونین آزادانہ تجارت کا تاریخی سمجھوتہ کرنے کے قریب ہیں، جس سے عالمی کامرس اور سپلائی نظام کو نئی جہت مل سکتی ہے۔ Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے یوروپی کمیشن کی صدر نے مجوزہ تجارتی سمجھوتے کو سب سے اہم معاہدہ قرار دیا۔ محترمہ Von der Leyen نے کہا کہ یوروپی یونین نے دنیا کے بڑی ترقی والے مراکز کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا کر اپنی معیشت کو جوکھم سے دور رکھنے اور سپلائی نظام کو متنوع بنانے کا تہیہ...