June 22, 2025 9:37 AM
اینڈرسن – تیندولکر ٹرافی کے پہلے میچ کے تیسرے دن آج لیڈس کے ہیڈنگلے میں میزبان انگلینڈ بھارت کے 471 رن کے جواب میں 3 وکٹ پر 209 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔
اینڈرسن - تیندولکر ٹرافی کے پہلے میچ کے تیسرے دن آج لیڈس کے ہیڈنگلے میں میزبان انگلینڈ بھارت کے 471 رن کے جواب میں 3 وکٹ پر 209 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ گزشتہ روز جب دن کا کھیل ختم ہوا، اُس وقت Ollie Pope سو رن بناکر کھیل رہے تھے، جبکہ ہیری بروک بغیر کوئی رن بنائے کریز پر موجود تھے۔ ا...