June 20, 2025 9:38 AM

views 13

ٹیسٹ کرکٹ میں، آج سہ پہر Headingley میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان Anderson-Tendulkar ٹرافی کا پہلا میچ شروع ہو رہا ہے۔ Shubhman Gill بھارتی ٹیم کے نئے کپتان ہوں گے۔

کرکٹ میں آج Leeds  کے Headingley میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیندولکر-اینڈرسن ٹرافی کے تحت پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے سے شروع ہوگا۔ روہت شرما اور وراٹ کوہلی جیسے سینئر بلے بازوں کی غیر موجودگی میں اب سب کی نگاہیں بھارت کے نئے کپتان Shubman Gill پر ہوں گی۔ میچ سے پہلے ایک پریس کانفرنس میں نومنتخبہ بھارتی کپتان نے کہا کہ ملک کی ٹیم کی کپتانی کرنا کسی کھلاڑی کیلئے سب سے بڑا اعزاز ہے۔ اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کا کَل سرکر...